Wednesday, 2 April 2014

حضرت علامہ مولانا بدر عالم صاحب دامت برکاتھم عالیہ نے عرب شریف میں اسلامی بھائیوں سے ملاقات کی سعادت حاصل کی۔ مبلغ دعوت اسلامی نے آپ کا مدنی چینل کے ناظرین کو ان کا تعارف بھی پیش کرایا ۔ اور آپ نے دعوت اسلامی اور مدنی چینل کی عالمی سطح کی کوششوں کو سراہا

No comments:

Post a Comment