Wednesday, 2 April 2014

مبلغ دعوت اسلامی و نگران مرکزی شوریٰ نے عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ باب المدینہ کراچی پاکستان میں مجلس نشرواشاعت کے تحت الیکٹرونک و پرنٹ میڈیا سے وابستہ اسلامی بھائیوں نیوز اینکرز ودیگر کا مدنی مشورہ فرمایا۔ مدنی پھولوں سے نوازا۔ اس شعبہ میں نیکی کی دعوت عام کرنے کی مبارک سوچ عطا فرمائی۔ نیز شیخ طریقت امیر اھلسنت کی دوران مدنی مشورہ تشریف آوری ہوئی آپ نے بھی مدنی ذہن عطا فرمایا۔

1 comment:

  1. Allah karam asa karai tujh pai jaha mai a dawate islami tairai dhoom machi ho

    ReplyDelete